تمغہ امتیاز ملنے کا مطلب ہے کہ کچھ اچھا کررہی ہوں :مہوش
1401518 35455559 - تمغہ امتیاز ملنے کا مطلب ہے کہ کچھ اچھا کررہی ہوں :مہوش

یہ اعزاز ان تمام افراد کیساتھ شیئر کروں Ú¯ÛŒ جو میری کامیابی کا Ø+صہ بنے :اداکارہ

لاہور (شوبز ڈیسک) تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہونیوالی اداکارہ مہوش Ø+یات Ù†Û’ کہاہے کہ شوبزفیلڈمیں ہمیشہ سے اپنا شوق پورا کررہی ہوں اور اس پر اس طرØ+ سے اعزاز ملنے کا یہی مطلب ہے کہ میں Ú©Ú†Ú¾ اچھا ہی کررہی ہوں۔انہوں Ù†Û’ ایک انٹرویو میں کہاکہ میں Ù†Û’ بہت پہلے ہی یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ میں ہمیشہ پاکستان میں ہی رہوں Ú¯ÛŒ اور یہاں Ú©ÛŒ شوبز انڈسٹری Ú©Ùˆ بہتر بنانے پر فوکس کروں Ú¯ÛŒ اور مجھے اپنے کام پر فخر ہے ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں جب تمغہ امتیاز وصول کروں Ú¯ÛŒ تو اسے ان تمام افراد کیساتھ شیئر کروں Ú¯ÛŒ جو میری کامیابی کا Ø+صہ بنے Û”